In order to ensure the highest quality of our services, we use small files called cookies. When using our website, the cookie files are downloaded onto your device. You can change the settings of your browser at any time. In addition, your use of our website is tantamount to your consent to the processing of your personal data provided by electronic means.
Back

General Władysław Turowicz - a Polish Eagle in the Pakistani Sky

31.08.2021

In this exhibition of digitized pictures carefully selected from various sources, we have the honor to present the profile of a renown Polish pilot, whose efforts forever connected two distant lands - Pakistan and Poland.

Air Commodore Władysław Turowicz starts training of young pilots in Pakistan and creates plans of PAF Academy in Risalpur

Władysław Turowicz was born in 1908 at a time when Poland was still partitioned between Tsarist Russia, Austro-Hungary and Germany. His father was involved in the construction of the Trans-Siberian Railway linking Europe with the Pacific Coast. He was only a teenager when the family had fled from Soviet Russia during the civil unrest to Poland which regained its independent statehood in 1918. He was always passionate about flying and studied aeronautical engineering at the prestigious Warsaw Polytechnic. It was at the Flying Club that he met another gliding enthusiast - Zofia - who eventually became his wife. He was serving in the  Polish Air Force when the Second World War broke out in September 1939, . His unit was given orders to disable their aircraft (in order to prevent their use by the enemy) and to cross over into Romania, which at that time was a neutral country. There they were interned by local authorities. Acting as a courier for the Polish Embassy in Bucharest, his fiancée located him in one of the internment camps. 

The interned Poles eventually left internment camps after which most of them made their way to France, where they regrouped under the command of General Sikorski. Władysław Turowicz and his wife were posted separately in different units and when France fell, they made their way separately to Great Britain. In the United Kingdom Poles served in the Polish Arm of the Royal Air Force and made substantial contributions to the air defense of Britain. Although Władysław was not accepted as a fighter pilot on account of impaired eyesight, he flew transport planes and performed the role of a test pilot, besides working in maintenance and machine development. 

The new world order, which emerged at the end of the war in 1945, meant that Poland remained firmly entrenched in the Soviet sphere of influence. With the installation of a communist government in Poland, many of the Poles who fought together with allied forces decided not to return to their country until a political change appeared possible, due to fears of prosecution. Władysław Turowicz worked at a British aircraft manufacturing plant in Farnborough in the United Kingdom, but nonetheless he desired to leave Britain. 

When the Pakistani High Commission in London announced a need for trained technicians and pilots to replace former British personnel, he was glad to volunteer. He came to Pakistan in 1948, together with a group of about 30 other Poles, all on 3-year contracts with the Pakistan Air Force. He was initially based in the Technical Training Section (TTS) at Drigh Road and his wife served as civilian gliding instructor for the Shaheen Air Cadets, under FL. Lt. Z. Mikulski, whose wife was also a noted glider pilot and an instructor. Several other Poles were posted in Air Force bases at Peshawar and Chaklala and in 1952 Turowicz in the rank of Wing Commander, became Station Commander of PAF Chaklala.

Most of the Poles left Pakistan after their 3-year contracts expired, seeking to move to the United States, Australia and the UK. Two of the pilots were killed in flying accidents in Karachi. A few joined Orient Airways (later to become PIA). 

But the Turowiczes felt very comfortable in Pakistan. Apart from his professional immersion in the field of aeronautics, Turowicz’s other interests included bridge and shikar (hunting), both of which he was able to indulge in to the fullest in this country. Zofia, his wife, begun teaching mathematics in the Karachi American School and was likewise able to pursue her artistic interests. Over the years they made many friends and finally obtained Pakistani citizenship in 1961. 
Having had two children already, they got two more after their arrival in Pakistan. All four received their education at various schools around the country.

From 1955 to 1957 Turowicz served as a station commander at PAF Kohat. At the same time the family was posted back to Karachi. 

In 1959 he was promoted to Group Captain, and then again in 1960 to Air Commodore, after which he joined Air Headquarters as Air Force commander in-chief. When the AHQ shifted from Mauripur to Peshawar, the family decided to remain in Karachi for the sake of their children’s schooling. Mr. Turowicz moved into bachelor quarters in the officer’s mess in Peshawar and visited Karachi whenever possible, while the family would join him during school holidays. 

During the September war with India, supplies of spare parts from the US ceased. Turowicz ensured that aircraft readiness did not suffer by organizing locally-manufactured substitutes. He was awarded the Tamgha-e-Pakistan and later the Sitara-e-Pakistan and Sitara-e-Quaid-e-Azam. 

In 1967 he retired from the Pakistan Air Force and was appointed the Executive Director SUPRACO (Space and Upper Atmosphere Research) in Karachi, finally retiring in 1970. 

His later years were beshadowed by pain and disability, caused by a spinal injury probably incurred during a motorcycle accident during his student days. In the summer of 1970, after retirement from SUPRACO, he visited Poland for the first time since the war and was reunited with his sister in Warsaw. He also attended a spinal rehabilitation clinic there, and initially limited to a wheelchair, later became bed-bound. His increasingly limited freedom of movement became for him a source of a great deal of frustration, since his mind remained active and alert to the very end. Nevertheless, he managed to retain a cheerful disposition and a positive outlook throughout these difficult years. 

Two of his daughters married Pakistani husbands (the third married a Bangladeshi), and his grandchildren became a source of great joy. 

He welcomed the election of a Polish Pope in 1978, perhaps foreseeing the approach of the end of Soviet domination in his country. He died peacefully on the 8th January 1980 and was buried at the Christian Cemetery in Karachi. His widow, Zofia Turowicz died in Karachi in 2013. 

 

جنرل ولادسلاو تورووچ,  پاکستان کی فضاؤں میں پولش عقاب
 

ولادسلاو تورووچ ۱۹۰۸ میں ایک ایسے وقت میں پیدا ہوے جب پولینڈ ابھی تک زار روس، آسٹرو ہنگری اور جرمنی کے درمیان تقسیم تھا۔ ان کے والد ٹرانس سائبیرین ریلوے کی تعمیر میں شامل تھے جو یورپ کو بحر الکاہل سے جوڑتا تھا اور وہ صرف نوعمر تھا ان کاخاندان سوویت روس سے فرار ہو کر پولینڈ چلا گیے جس نے ۱۹۱۸ میں اپنی آزاد ریاست کا درجہ حاصل کر لیا۔ وہ پرواز کے بارے میں پرجوش تھے، اورانھوں نے معروف وارسا پولی ٹیکنک میں ایروناٹیکل انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کی۔ وہ فلائنگ کلب میں تھے کہ ان کی ملاقات ایک گلائڈنگ کیبارے میں پر جوش خاتون سے ہوئی جو آخر کار ان کی بیوی بن گئی.

۔ ستمبر ۱۹۳۹ میں جب دوسری جنگ عظیم شروع ہوئی تو وہ پولینڈ کی فضائیہ میں خدمات انجام دے رہے تھے۔ ان کے یونٹ کو حکم دیا گیا تھا کہ وہ اپنے طیاروں کو غیر فعال کر دے (تاکہ دشمن ان کے استعمال کو روک سکے) اور رومانیہ میں داخل ہو جائے، جو اس وقت ایک غیر جانبدار ملک تھا۔ وہاں حکام نے ان کی نگرانی کی اور جب وہ قیدیوں کے کیمپ میں تھا تب ان کی منگیتر نے ان کا پتا لگا لیا تھا جبکہ وہ خود بخارسٹ میں پولینڈ کے سفارت خانے کے کوریئر کے طور پر کام کر رہیں تھیں-

 انٹرنڈ پولز بالآخر قیدیوں کے کیمپوں سے باہر نکل گئے اور ان میں سے بیشتر نے فرانس کا راستہ اختیار کیا، جہاں وہ جنرل سکورسکی کی کمان میں دوبارہ جمع ہوئے۔ ولادسلاو تورووچ اور ان کی بیوی کو الگ الگ یونٹوں میں تعینات کیا گیا اور جب فرانس کی شکست ھوی تو انہوں نے علیحدہ علیحدہ برطانیہ کا راستہ اختیار کیا۔ برطانیہ میں پولز نے رائل ایئر فورس میں خدمات انجام دیں اور برطانیہ کے فضائی دفاع میں خاطر خواہ حصہ ڈالا۔ نظر کی کمزوری کی وجہ سے وادسلاو کو لڑاکا پائلٹ کے طور پر قبول نہیں کیا گیا تھا، لیکن انہوں نے بحالی اور ترقی کے کاموں میں اپنا حصہ ڈالنے کے علاوہ ایک ٹیسٹ پائلٹ کے طور پرٹرانسپورٹ طیارے اڑائے۔

1945میں جنگ کے خاتمے کے بعد نئے عالمی نظام کا مطلب یہ تھا کہ پولینڈ سوویت کے اثر و رسوخ میں مضبوطی سے جکڑا ہوا تھا اور کمیونسٹ حکومت کی تنصیب کے ساتھ کئی پولز جو اتحادی افواج کے ساتھ لڑے تھیاور اپنے ملک واپس نہ جانے کا فیصلہ کر چکے تھے۔یہ فیصلہ قانونی تبدیلی کے خوف کی وجہ سیتھا جب تک سیاسی تبدیلی ممکن نہ ہو۔ ولاد سلاو توروچ نے برطانوی طیارہ سازی مینوفیکچرنگ میں کام کیا جو برطانیہ میں فرنبورو میں قائم کیا گیا تھا، لیکن وہ برطانیہ چھوڑنا چاہتے تھے-

ـ جب لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی اہلکاروں کی جگہ تربیت یافتہ ٹیکنیشن اور پائلٹوں کی ضرورت کا اعلان کیا تو انہوں نے رضاکارانہ طور پربخوشی اس میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا۔ وہ ۱۹۴۸ میں پاکستان آئے، تقریبا ۳۰ دیگر پولز کا ایک گروپ ان کے ساتھ تھا، یہ سب پاک فضائیہ کے ساتھ ۳ سالہ معاہدے پر تھے۔ وہ ابتدائی طور پر دریخ روڈ کے ٹیکنیکل ٹریننگ سیکشن (ٹی ٹی ایس) میں مقیم تھے اور ان کی اہلیہ نے بطور سیولین گلایڈنگ انسٹرکٹرفلائٹ لفٹیننٹ ذیڈ میکولسکی کی نگرانی میں شاہین کیڈٹس کے لیے کام کیا. زیڈ میکولسکی کی اہلیہ بھی ایک مشہور گلائڈر پائلٹ اور انسٹرکٹر تھیں۔ پشاور اور چکلالہ میں ایئر فورس کے اڈوں پر کئی دوسرے پولز تعینات کیے گئے اور ۱۹۵۲ میں ونگ کمانڈر کے عہدے پر تورووچ پی اے ایف چکلالہ کے اسٹیشن کمانڈر بنے.

زیادہ تر پولز نے اپنے ۳ سالہ معاہدوں کی میعاد ختم ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا، امریکہ، آسٹریلیا اور برطانیہ ہجرت کی کوشش کی۔ کراچی میں پرواز کے حادثات میں دو پائلٹ جاں بحق ہوگئے۔ کچھ اورینٹ ایئر ویز میں شامل ہوئے (جوبعد میں پی ـ آئی ـ اے بن گئ)۔ تورووچ نے پاکستان میں بہت آرام دہ محسوس کیا۔ ایروناٹکس کے میدان میں ان کے پیشہ ورانہ وصلاحیتوں کے علاوہ، ان کی دیگر دلچسپیوں میں شکار شامل تھا، وہ ا ور ان کی بیوی دونوں اس ملک میں مکمل طور پر شامل ہونے کے قابل تھے۔ ان کی بیگم صوفیہ نے کراچی امریکن اسکول میں ریاضی پڑھانا شروع کیا تھا اور وہ اپنی فنی دلچسپیوں کو جاری رکھنے کے قابل بھی تھیں۔ انہوں نے بہت سے دوست بنائے تھے اور انہوں نے ۱۹۶۱ میں پاکستانی شہریت حاصل کی-

۔ ان کے پاکستان آنے کے بعد مزید دو بچے پیدا ہوئے اور چاروں بچوں نے ملک بھر کے مختلف سکولوں میں اپنی تعلیم حاصل کی۔

 ۱۹۵۵سے ۱۹۵۷ تک توروچ نے پی اے ایف کوہاٹ کے اسٹیشن کمانڈر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ اور اسی دوران ان کے خاندان کو کراچی طآئنات کر دیا گیا۔ ۱۹۵۹میں انہیں گروپ کیپٹن، پھر ۱۹۶۰ میں ائیر کموڈور اور ائیر ہیڈ کوارٹر میں ائیر فورس کے کمانڈر انچیف کے طور پر ترقی دی گئی۔ اے ایچ کیو ماوری پور سے پشاور منتقل ہو گیا، تورووچ خاندان نے بچوں کی اسکولنگ کے لیے کراچی میں رہنے کا فیصلہ کیاـ بھارت کے ساتھ ستمبر کی جنگ کے دوران امریکہ سے سپیئر پارٹس کی سپلائی بند کر دی گئی اورتورووچ نے اس بات کو یقینی بنایا کہ طیاروں کی تیاری جاری رہیاورمقامی اشئیا کو استعمال کیا جاے۔ انہیں اپنی خدمات پر تمغہ پاکستان اور بعد میں ستارہ پاکستان اور ستارہ قائداعظم سے نوازا گیا۔

 ۱۹۶۷میں وہ پاک فضائیہ سے ریٹائر ہوئے اور کراچی میں بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر سپراکو (اسپیس اینڈ اپر اتموسفیر ریسرچ) مقڑ ہوئے ، آخر کار ۱۹۷۰ میں ریٹائر ہوئے

۔ اس کے بعد کے سال درد اور معذوری کے سائے میں گزرے جو کہ ریڑھ کی ہڈی کی چوٹ کی وجہ سے تھا جو شاید طالب علمی کے دنوں میں موٹر سائیکل حادثے کے دوران واقع ہوا تھا۔

 ۱۹۷۰ کے موسم گرما میں، انہوں نییسپراکو سے ریٹائرمنٹ اور جنگ کے بعد پہلی بار پولینڈ کا دورہ کیا اور وارسا میں اپنی بہن کے ساتھ دوبارہ کئ سالوں بعد ملے۔ انہوں نے نے وہاں ریڑھ کی ہڈی کی بحالی کے ایک کلینک میں بھی داخلہ لیا، لیکن ویل چیئر تک ہی محدود رہے، بعد میں بستر تک محدود ہو گے۔ ان کی بڑھتی ہوئی محدود نقل و حرکت ان کے لیے بڑی مایوسی کا سبب تھی، مگر ان کا دماغ آخر تک متحرک اور چوکس رہا۔ لیکن وہ قید کی سالوں کے دوران خوشگوار اور مثبت نقطہ نظر کو پھیلانے میں کامیاب رہے

۔ ان کی دو بیٹیوں نے پاکستانیوں سے شادی کی (تیسری نے ایک بنگلہ دیشی سے شادی کی)، اور ان کے پوتیان کے لیے بڑی خوشی کا باعث تھے۔

 انہوں نے ۱۹۷۸ میں پولش پوپ کے انتخاب کا خیرمقدم کیا اور اپنے ملک میں سوویت تسلط کے خاتمے کی پیش گوئی کی۔

 وہ ۸ جنوری ۱۹۸۰ کو پر سکون حالت میں دنیا سے رخصت ہوے اور انہیں کراچی کے کیتھولک قبرستان میں دفن کیا گیا۔ ان کی بیوہ، صوفیہ توروچ ۲۰۱۳ میں کراچی میں انتقال کرگئیں۔ 

 

All photographs come from the collections of: 
1/ Mr. and Mrs. W. and Z. Turowicz, at the courtesy of Zofia and Anna Turowicz 
2/ PAF archive
3/ photographic copies made by Anna T. Pietraszek [IPN, TVP] in collaboration with Piotr Życieński [IPN].
 

Photos (56)

{"register":{"columns":[]}}